بہاول پور :سپیکر پنجاب اسمبلی نے بہاولپور سے خاتون رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ مظفر کو اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی سینڈیکیٹ کی رکن نامزد کیا ہے ۔ ممبر پنجاب اسمبلی سعدیہ مظفر تاریخی جامعہ اسلامیہ بہاولپور کی سینڈیکیٹ ممبر کے طور پر فرائض سر انجام دیں گی۔ اس سلسلے میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے بھی نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔
0

