0

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو دبئی ائیر شو میں شرکت سے روک دیا. عرب میڈیا

عرب میڈیا کا کہناہے کہ قطر میں فضائی حملے کے بعد متحدہ عرب امارات نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اسرائیل کو دبئی ایئر شو میں شرکت سے روک دیا

قطر میں فضائی کارروائی پر متحدہ عرب امارات میں اسرائیلی سفیر کو طلب کیا گیا اور یو اے ای نے قطر کی علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی پر احتجاج ریکارڈ کرایا، متحدہ عرب امارات نے 2020 میں اسرائیل سے سفارتی تعلقات استوار کیے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں