0

پرائیویٹ حج سکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی آج سے شروع ہوگی

اسلام آباد: پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی آج سے شروع ہوگی،اسکیم کے تحت 37 ہزار 903 عازمین درخواستوں جمع کروا سکتے ہیں

وزارت مذہبی امورکا کہنا ہےکہ پرائیویٹ حج آپریٹرزگزشتہ برس کےعازمین کو پہلےموقع دیں گے،گزشتہ سال حج سے محروم رہ جانے والے 22 ہزار 97 عازمین نے رجسٹریشن کروائی، پرائیویٹ حج آپریٹرز گزشتہ سال کے عازمین کی رجسٹریشن مکمل ہونے کا بیان حلفی دیں گے

وزارت مذہبی امور کےمطابق پرائیویٹ حج آپریٹرزکا کوٹہ 60 ہزارمقررکیا گیا ہے،22 ہزار 97 عازمین گزشتہ برس کے 37 ہزار903 نئے درخواست گزارحج پر جاسکیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں