پاکستان نےبھارت کیلئے فضائی حدود بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی جس کا نوٹم بھی جاری کردیا گیا
پاکستان نے بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود بندش میں 23 اکتوبر تک توسیع کر دی ہے ، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے فضائی حدود بندش میں توسیع کا نیا نوٹم جاری کر دیا ہے ، پاکستان نے رواں سال 23 اپریل سے بھارت کیلئے فضائی حدود بند کر رکھی ہے۔

