0

کوہاٹ میں چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، ایک شخص جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں کاغذئی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا ہوا ہے

پولیس کے مطابق دھماکا دستی بم پھٹنے سے ہوا، دھماکے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، مزید تفتیش جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں