0

کوئٹہ سے اندرون ملک کے لئے ٹرین سروس بحال کردی گئی

کوئٹہ: مستونگ کے علاقے دشت میں ریلوے ٹریک کی مرمت مکمل ہونے کے بعد کوئٹہ سے اندرون ملک کےلئےٹرین سروس بحال کردی گئی

ریلوے کے مطابق پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس آج پانچ روز بعد پشاور کیلئے روانہ ہوگئی،کوئٹہ سے کراچی کے لئے بولان میل بھی بحال کردی گئی ہے۔

واضح رہے 23 ستمبر کو دشت میں دھماکے کے بعد ٹرین پٹڑی سے اتر گئی تھی،جس کے بعد سے ٹرین سروس معطل تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں