0

حکومتِ پاکستان نے گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر پابندی ختم کردی

حکومتِ پاکستان نے گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر پابندی ختم کرتے ہوئے نئی پالیسی نافذ کر دی

وزارتِ تجارت کے مطابق کھالوں کی برآمد صرف گوادر فری زون سے کی جا سکے گی۔ اجازت صرف رجسٹرڈ اور منظور شدہ سلاٹر ہاؤسز کو دی جائے گی

نوٹیفکیشن کے تحت ای سی سی کے 2015 کے فیصلے کو خارج کر دیا گیا ہے۔ وزارتِ تجارت نے ایکسپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں