0

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک عہدے پر کام جاری رکھیں گے.ذرائع

اسلام آباد: ذرائع کا کہناہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک اپنے عہدے پر کام جاری رکھیں گے۔

لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر کے عہدے پر بھی فائز ہیں، ستمبر 2024 میں انہیں ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے پر فائز کیا گیا تھا، جنرل عاصم ملک کا شمار پاک فوج کے بہترین افسران میں ہوتا ہے، جنرل عاصم ملک کی عمر اس وقت 55 سال ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں