رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنس نے فزکس کے نوبیل انعام کا اعلان کردیا
رائل سویڈش اکیڈمی کےمطابق 3 سائنسدانوں کو مشترکہ طور پر فزکس کا نوبیل انعام دیا گیا،انعام پانے والوں میں جان کلارک،مشیل ڈیوورینٹ، اورجان مارٹینیس شامل ہیں
رائل سویڈش اکیڈمی کاکہنا ہےکہ فزکس کا نوبیل انعام کوانٹم میکینکس کےمیدان میں خدمات کے اعتراف میں دیا گیا ہے

