0

بھاٹی گیٹ واقعہ، مقدمے میں دفعہ 322 اور 316 بھی لگا دی گئی

لاہورمیں ماں بیٹی کے مین ہول میں گرنے کے مقدمہ میں دفعہ 322 کے ساتھ تعزیرات پاکستان کی دفعہ 316 بھی لگادی گئی

پولیس کے مطابق ابتدائی طورپرآپریشنز ونگ نے مقدمہ میں صرف حادثے کی دفعہ 322 لگائی۔ حالات و واقعات اورغفلت کے مرتکب افراد کا تعین ہونے پرانویسٹی گیشن ونگ نےمقدمہ میں تعذیرات پاکستان کی دفعہ 316 بھی لگادی۔ دفعہ 316 دس ماہ کی بچی کی ہلاکت پرلگائی گئی۔ دانستہ طورپرجانی نقصان کیوجہ بننے والے عمل پر دفعہ تین سوسولہ کے تحت تفتیش اور چالان مرتب کیا جائے گا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں