0

ساہیوال تھانہ نور شاہ کےعلاقہ میں لڑکا اغواء

ساہیوال ( یو پی اے) ساہیوال تھانہ نور شاہ کے علاقہ موضع ٹوٹ والا میں لڑکے کے اغواء کا مقدمہ درج کر لیا تفصیلات کے مطابق ملزم رضوان نے اپنے ساتھیوں جن میں محمد اعجاز ‘راج ولی ‘محمد عباس اور چار نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر سلطان کے ذریعے ورغلا پھسلا کر گھر سے اغواء کرکے نامعلوم جگہ لے گئے تھانہ نور شاہ پولیس نے اغواء ہونے والے لڑکے کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 26/183 بجرم دفعہ 365 تعزیرات پاکستان کے تحت درج کر کے مزید تفتیش کر رہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں