wasa sahiwal 0

ساہیوال واسا کے سٹور میں آگ لگنے سے لاکھوں مالیت کا سامان جل گیا

ساہیوال ( ہو پی اے ) ساہیوال واسا کے سٹور میں آگ لگنے سے وہاں پر موجود لاکھوں مالیت کا سامان جل گیا ریسکیو 1122 کی فائر بریگیڈ ٹیم نے جا کر آگ پر قابو پایا تفصیلات کے مطابق ٹی وی بوسٹر کے قریب گراؤنڈ میں واسا اور ایک تعمیر اتی کمپنی نے سٹور بنایا ہوا تھا اس سٹور میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی تھی آگ اس قدر شدید تھی کہ دیکھتے ہی دیکھتے پورے پورے سٹور کو اپنی لپیٹ میں لے لیا آگ کے شعلوں کو دور سے دیکھآ جا سکتا تھا مقامی پولیس اس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں