ساہیوال( یو پی اے)
چک 182/ نائن ایل کے قریب دو موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرنے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہو گئے دونوں پارٹیوں نے حادثہ کے بعد صلح کر لی جس کے بعد پولیس نے کوئی کاروائی نہیں کی بتایا گیا ہے کہ دو موٹرسائیکلیں ٹکرانے کے بعد ایک شخص ناظر علی اور دو افراد شدید زخمی ہو گئے تھے جنہیں ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہسپتال میں دونوں افراد زیر علاج ہیں
0

