firing 0

دو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو شدید زخمی

ساہیوال( یو پی اے)
چک 99/ سکس آر میں دو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے بتایا گیا ہے کہ عدنان اپنے گھر کے باہر کھڑا ہوا تھا کہ موٹر سائیکل پر دو افراد آئے اور فائرنگ کر کے اسے زخمی کرنے کے بعد وہاں سے فرار ہو گئے پولیس اس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں