اٹلس ہونڈا نے اپنی مقبول موٹرسائیکلوں سی ڈی 70 اور سی ڈی 70 ڈریم کے 2025 ماڈلز متعارف کرا دیے
ماضی کی طرح اس مرتبہ بھی نئے ماڈلز کو صرف ظاہری تبدیلیوں تک ہی محدود رکھا گیا ہے اور ان میں نئے اسٹیکرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔
اٹلس ہونڈا کی جانب سے سی ڈی 70 کی قیمت ایک لاکھ 59 ہزار 900 روپے جبکہ سی ڈی 70 ڈریم کی قیمت ایک لاکھ 70 ہزار 900 روپے رکھی گئی ہے۔

