پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 168000 پوائنٹس کی حد گر کر بحال ہوگئی
کاروباری ہفتے کےپہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں 1744 پوائنٹس کی مندی کےبعد 1300 پوائنٹس کی ریکوری ہوئی ہے،ہنڈریڈ انڈیکس کی 400 پوائنٹس گر کر 168476 پوائنٹس پرٹریڈ کررہی ہے،جس کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 168000 پوائنٹس کی حد گر کر بحال ہوگئی
دوران ٹریڈنگ اسٹاک مارکیٹ 169000 اور 168000 پوائنٹس کی دو حدیں بھی گنوائیں،کرنسی بروکرز کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں بلند ترین سطح پر اتار چڑھاؤ دیکھا جا سکتا ہے

