0

اسنوکر کے میدان میں پاکستان کی بھارت کو شکست

پاکستان نے سنوکر کے میدان بھارت کو شکست دیتے ہوئے بڑی کامیابی سمیٹ لی

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے عرفان داد ایشین ہی بال چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، عرفان داد نے بھارت کے شہباز عادل خان کو 3-7 سے شکست دی، پاکستانی کیوئسٹ عرفان داد آج بھارت کے شیوم اروڑا سے کوارٹر فائنل کھیلیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں