0

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

کراچی، اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 3 پیسے سستا ہو کر 281 روپے 22 پیسے پر بند ہوا

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی، جہاں ڈالر 5 پیسے سستا ہو کر 282 روپے 25 پیسے پر فروخت ہوا

ماہرین کے مطابق فارن ایکسچینج مارکیٹ میں استحکام برقرار ہے اور روپے کی قدر میں معمولی بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں