0

ویمنز ورلڈ کپ. جنوبی افریقا نے بھارت کو 3 وکٹوں سے ہرادیا

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں بھارت کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑ گیاہے ، جنوبی افریقہ نے بھارت کو 3 وکٹوں سے ہرا کر بڑی کامیابی سمیٹی۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقی ویمنز نے 252 رنز کا ہدف 49ویں اوور میں حاصل کیا،نادین ڈی کلرک نے ناقابل شکست 84 رنز بنائے ، لورا ولوارٹ 70 رنز کیساتھ نمایاں رہیں

بھارتی ٹیم پہلے کھیل کر 251 رنز پر آؤٹ ہوئی تھی، ریچا گھوش 94 رنز کیساتھ ٹاپ اسکورر رہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں