0

جنوبی افریقا ورلڈ چیمپئن ٹیم ہے اس کے خلاف کھیلنا بہترین موقع ہے. شان مسعود

جنوبی افریقا ورلڈ چیمپئن ٹیم ہے اس کےخلاف کھیلنا بہترین موقع ہے،20 وکٹیں لیکر ہی ہم میچ جیت سکتے ہیں

قومی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان شان مسعود نےپریس کانفرنس میں کہاجنوبی افریقاکیخلاف کھیل کر ہمارا اعتماد بڑھےگا،ٹیسٹ چیمپئن شپ میں اچھا کھیلنا ہےتو ہوم سیریز میں فارم کی اہمیت ہوتی ہے، کوشش کریں گے اس سیریزمیں اچھا آغاز کریں،بنگلہ دیش کی سیریز کے بعد بھی ٹیسٹ سیریز میں کافی گیپ تھا،اس مرتبہ پی سی بی نے گیپ کو ختم کرنے کے لیے بہترین اقدامات کیے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں