0

پی ایس ایل کے انٹرنیشنل میڈیا رائٹس میں 149 فیصد اضافہ

پی ایس ایل پاکستان کا سب سے بڑا اسپورٹس برانڈ بن گیا۔

پی ایس ایل کے انٹرنیشنل میڈیا رائٹس کی مالیت میں 149 فیصد اضافہ ہوگیا ۔ جو پی ایس ایل کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور برانڈ ویلیو کا واضح ثبوت ہے۔

لیگ کے سی ای او سلمان نصیر کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں انٹرنیشنل میڈیا رائٹس میں ریکارڈ اضافہ پی ایس ایل پر عالمی اعتماد کا عکاس ہے ۔ پی ایس ایل دنیا کی صفِ اول کی لیگز میں اپنی جگہ مضبوط کررہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں