0

ساہیوال، پولیس مقابلے میں زخمی 2 ملزمان گرفتار

ساہیوال ( یو پی اے ) تھانہ یوسف والا اور تھانہ ہڑپہ کی حدود میں پولیس مقابلے میں ساتھیوں کی فائرنگ سےزخمی 2 ملزمان گرفتار ،ناجائز اسلحہ اور چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد گرفتار ملزمان ڈکیتی و راہزنی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے

تھانہ یوسف والا پولیس کا اصطبل چوک جبکہ تھانہ ہڑپہ پولیس کا 6 گیارہ ایل کے قریب ملزمان سے سامنا ہوا تھانہ یوسف والا پولیس نے ملزم معین سکنہ حویلی لکھا کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا تھانہ ہڑپہ پولیس نے ملزم علی عباس سکنہ 31/4L کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا ملزمان کے فرار ساتھیوں کی تلاش کی لیے پولیس ٹیمو ں کا سرچ آپریشن جاری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں