ساہیوال (یو پہ اے) پولیس نے اٹھ فروری کو کسی قسم کی احتجاجی تحریک میں حصہ نہ لینی کی ضمانت دینے پر پی ٹی ائی کے 10 کارکنوں کو گھر جانے کی اجازت دے دی بتایا گیا ہے کہ پی ٹی ائی کے کارکنوں کو پولیس نے حراست میں لیا جب انہوں نے تحریری طور پر شورٹی بانڈ یقین دہانی کرا دی کہ وہ اٹھ فروری کو کسی قسم کی کوئی تحریک نہیں چلائیں گے اور نہ ہی پیہ جام ہڑتال کی حمایت کریں گے اور نہ ہی کسی کو اس سلسلے میں اکسایا جائے گا
ان کی اس تحریری یقین دہانی اور ضمانت دینے پر انہیں واپس گھر جانے کی اجازت دے دی گئی یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ابھی تک پی ٹی ائی کے تمام افراد انڈر گراؤنڈ چلے گئے ہیں کوئی اپنے گھر پر موجود نہیں ہے پولیس نے متعدد بار ان کے بارے میں معلومات حاصل کی مگر ان سے رابطہ نہ ہو سکا

