ساہیوال( یو پی اے) رمضان المبارک میں بینکوں کے دفتری اوقات کار جاری کر دیے گئے پیر تا جمعرات: صبح 09:00 بجے تا 03:00 بجے جمعہ المبارک کو صبح 09:00 بجے تا 12:30 بجے عوامی لین دین کے اوقات پیر تا جمعرات صبح 09:00 بجے تا 02:00 بجے اور جمعہ المبارک کو صبح 09:00 بجے تا 12:30 بجے یہ اوقات رمضان کے پورے مہینے کے دوران نافذ رہیں گے
تاکہ ملازمین اور صارفین کے روزہ رکھنے کے شیڈول کے مطابق سہولت فراہم کی جا سکے رمضان کے اختتام کے بعد بینکوں کے اوقات دوبارہ پہلے جیسے معمول کے مطابق ہوں گے

