0

ساہیوال میں پولیس مقابلہ، منشیات فروش زخمی حالت میں گرفتار

ساہیوال ( یو پی اے) ساہیوال تھانہ صدر چیچہ وطنی حدود میں پولیس مقابلہ منشیات فروش زخمی حالت میں گرفتار، 1کلو سے زائد چرس اور ناجائز اسلحہ برآمد ایس ایچ او تھانہ صدر چیچہ وطنی انسپکٹر مدثر غفار کا ٹیم کے ہمراہ 38پل کے قریب منشیات فر وشوں کی موجودگی کی اطلاع پر ریڈ 3کس ملزمان کی پولیس پارٹی پر جان سے مار دینے کی نیت سے اندھا دھند فائرنگ فائرنگ رکنے پر ساتھیوں کے فائر لگنے سے زخمی منشیات فروش عبدالمالک گرفتار

ملزم کے قبضہ سے 1کلو سے زائد چرس اور ناجائز اسلحہ برآمد ملزم کے دیگر 2 ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس ٹیموں کا سرچ آپریشن جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں