0

ساہیوال پولیس کا پی ٹی ائی کے کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن

ساہیوال ( یو پی اے) ساہیوال پولیس کا پی ٹی ائی کے کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن 15 کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا عمران خان کی بیماری کے پیش نظر ممکنہ احتجاج کو روکنے کے لیے ضلع بھر میں کریک ڈاؤن جاری ہے

کارکنوں کو مختلف تھانوں میں رکھا گیا ہے ابھی تک ان کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کیا گیا کریک ڈاؤن پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں