0

ساہیوال ، ایک نجی ہوٹل کی چھت پر سے نعش برآمد

ساہیوال ( یو پی اے) ساہیوال تھانہ فتح شیر کی حدود میں ایک نجی ہوٹل کی چھت پر سے نعش برآمد 50 سالہ ہوٹل ملازم کی نعش چھت پر پائی گئی،

پولیس تھانہ فتح شیر نے موقع پر پہنچ کر نعش کو قبضہ میں لیتے ہوے مزید کاروائی کا آغاز کردیا تمام پہلو دیکھنے اور پوسٹمارٹم کے بعد کسی نتیجہ پر پینچے گے آخری اطلاعات کے مطابق پولیس تھانہ فتح شیر نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ متوفی نسیم مسیح ہوٹل کی صفائی کے کام پر مامور تھا رات کے وقت چھت پر گیا جہاں اسے ہارٹ اٹیک ہوا اور وہ دم توڑ گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں