ساہیوال ( یو پی اے) ساہیوال ریلوے حکام نے لاہور سے کراچی جانے والی کراچی ایکسپریس 16 ڈاؤن اور 15 اپ کو کینسل کر دیا ہے اور اب کراچی ایکسپریس میں سفر کرنے والے مسافروں کو پاک بزنس ایکسپریس میں جگہ دے کر انہیں منزل مقصود تک پہنچایا جائے گا
ریلوے نے ٹرین کینسل کی وجہ رمضان المبارک میں مسافروں کا رش نہ ہونا بتایا ہے

