ساہیوال ( یو پی اے) 93/9 ایل نہر سے ایک نوجوان کی نعش برآمد نعش لنک نہر 93/9 ایل ساہیوال پل کے قریب سے تیرتی ہوئی ملی اطلاع ملنے پر پولیس نے ریسکیو 1122 کے عملہ کی مدد سے نعش نکال لی .
مقامی پولیس نے تفتیش کا عمل شروع کر دیا تاہم نعش کی شناخت نہ ہوسکی

