0

اندرونی انتشار و افراتفری و توڑ پھوڑ ہرگز نہ کی جائے،ڈی پی او ساہیوال

ساہیوال ( یو پی اے) ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو نے ملکی سالمیت کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد کیا

ڈی پی او محمد عثمان ٹیپو نے سول انتظامیہ، علما اکرام، مذہبی رہنماؤں اور تاجر برادری سول سوسائٹی و دیگر مکاتب فکر کی شخصیات کو ساتھ بٹھا کر موجودہ ملکی و عالمی صورتِ حال میں اتحاد و ہم آہنگی کو مضبوط بنانے پر زور دیا اور عالم اسلام کے اتحاد و سالمیت کے لیے دعا بھی کی گئی

انہوں عوام الناس کے لیے پیغام دیا کہ کسی بھی صورت میں اندرونی انتشار و افراتفری و توڑ پھوڑ ہرگز نہ کی جائے موجودہ صورت حال میں پرامن رہنا ہی ملکی و عوامی سالمیت کے لیے بے حد ضروری ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں