ساہیوال (یو پی اے) ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو کا رات کے وقت شہر کے مختلف بازاروں کا دورہ، ٹریفک امور پر اہم ہدایات جاری کیں
ملکی حالات کے پیش نظر ہائی سیکیورٹی جیل اور پولیس لائن میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ بھی لیا اور اہلکاروں کو مستعد اور چوکس رہ کر ڈیوٹی سرانجام دینے کے احکامات جاری کیے
اور انہوں عوام الناس کے لیے پیغام دیا کہ کسی بھی صورت میں اندرونی انتشار و افراتفری و توڑ پھوڑ ہرگز نہ کی جائے موجودہ صورت حال میں پرامن رہنا ہی ملکی و عوامی سالمیت کے لیے بے حد ضروری ہے

