ساہیوال ( یو پی اے) ساہیوال سی ٹی ڈی کی نور شاہ روڈ پر واقع الحسن گارڈن میں دہشگرد کی موجودگی کی اطلاع پر کاروائی کالعدم تنظیم تحریک طالبان فتنہ الخوارج کا کارندہ گرفتار کر لیا گیا
گرفتار شخص سے نفرت انگیز بین مواد ،کتابیں، لٹریچر،نقدی اور میموری کارڈز برامد کر لیا گیا گرفتار شخص کالعدم تنظیم کی تشہیر اور لٹریچر کی تقسیم کے ذریعے عام شہریوں کو گمراہ کرکے دہشت گرد تنظیم میں شمولیت کی ترغیب دے رہا تھا
گرفتار دہشت گرد محمد دراز تحصیل وانا ضلع ساوتھ وزیرستان کا رہائشی ہے گرفتار ملزم کیخلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے انسداد دہشتگردی میں پیش کیا گیا عدالت نے ملزم کو چھ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے پولیس ملزم سے مزید تفتیش کررہی ہے

