0

ساہیوال پولیس رمضان المبارک میں پُرامن ماحول کے لیے پوری طرح الرٹ

ساہیوال ( یو پی اے) ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو کی زیر قیادت ساہیوال پولیس جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی میں سرگرم

ساہیوال تھانہ ہڑپہ پولیس مقابلہ ہائی وے پر واردات کرنے والے گینگ کا ملزم زخمی حالت میں گرفتار 3کس مسلح ڈاکوں نے شہری سے 9/11ایل اڈہ کے قریب واردات کی اور موٹر سائیکل نقدی وغیرہ چھین کر فرار ہوئے پولیس تھانہ ہڑپہ کی ٹیم نے ناکہ بندی کی پولیس کو سامنے دیکھ کر ملزمان فرار ہوتے پولیس پارٹی پر فائرنگ کرتے رہے

ملزمان کی فائرنگ سے ساتھی ملزم کا کا نام و پتہ احمد شہروز ولد اشرف قوم رحمانی سکنہ 1/10ایل زخمی حالت میں گرفتار جس کو ہسپتال منتقل کیا جا چکا ہے ملزم متعدد چوری و راہزنی کی وارداتوں میں ملوث و مطلوب تھا شہری سے چھینی موٹر سائیکل بھی برآمد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں