0

سماجی شخصیت ملک علی رمضان کی عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

ساہیوال ( یو پی اے) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر ساہیوال کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت اور اپنے چھوٹے بھائی ملک علی رمضان کی عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپسی پر ائیرپورٹ پر چیئرمین قائمہ کمیٹی قانون و انصاف پنجاب و ممبر پنجاب اسمبلی حلقہ 204 محمد ارشد ملک نے وطن واپسی پر خوش آمدید کہا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا

اور اپنے ایک بیان میں کہا کہ رمضان المبارک صبر ‘ ایثار اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے مقدس مہینے میں عبادات کے ساتھ معاشرتی اصلاح اور ضرورت مندوں کی مدد کریں اور ملکی سلامتی اور ترقی کے لیے دعا کو اپنا لازمی معمول بنائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں