0

ساہیوال ،ریلوے لائن کراس کرتی ہوئی ایک عورت ٹرین کے نیچے آ کر جاں بحق

ساہیوال ( یو پی اے) ساہیوال ہڑپہ کے نزدیک ریلوے لائن کراس کرتی ہوئی ایک عورت ٹرین کے نیچے آ کر موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی بتایا گیا ہے کہ ہڑپہ بائی پاس کے قریبی آبادی کی ایک خاتون 45 سالہ رضیہ بی بی جس کا دماغی توازن ٹھیک نہیں تھا

وہ لائن کراس کر رہی تھی اس دوران کراچی سے راولپنڈی جانے والی گرین لائن ایکسپریس کے نیچے آکر ہلاک ہو گئی پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد لاش کو وارثان کے حوالے کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں