0

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نیاز احمد مغل کا جمخانہ کلب ساہیوال کا دورہ

ساہیوال ( یو پی اے ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نیاز احمد مغل کا جمخانہ کلب ساہیوال کا دورہ جاری کام کا تفصیلی جائزہ لیا

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نیاز احمد مغل نے جمخانہ کلب ساہیوال کا دورہ کیا اور وہاں جاری تزئین و آرائش اور تعمیراتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا انہوں نے ہدایت کی کہ تمام کام مقررہ ٹائم لائن کے مطابق مکمل کیے جائیں اور معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کیا جائے

انہوں نے کہا کہ منصوبے کی جلد تکمیل کے لئے کام کی رفتار بڑھائی جائے تاکہ کلب کے اراکین کو جلد بہترین تفریحی سہولیات فراہم کی جا سکیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں