0

تھانہ بہادر شاہ ساہیوال کی حدود میں 50 سالہ شخص کی لاش برآمد

ساہیوال ( یو پی اے) سرور چوک تھانہ بہادر شاہ ساہیوال کی حدود میں ایک 50 سالہ شخص کی لاش برآمد

تفصیلات کے مطابق 50 سالہ شخص مشتاق ولد رمضان جو کے منشیات کا عادی تھا گزشتہ روز سرور چوک کے نزدیک مردہ حالت میں اسکی لاش ملی پولیس تھانہ بہادر شاہ نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے علاقے میں تفتیش شروع کردی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں