0

ساہیوال ،گاؤں 85 سکس ار میں ایک نومولود بچے کی لاش برآمد

ساہیوال ( عادل عنایت خان سے)گاؤں 85۔ سکس ار میں ایک نومولود بچے کی لاش ملی ہے پولیس فرید ٹاؤن نے لاش قبضے میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا ہے بتایا گیا ہے کہ بچے کی لاش خالی پلاٹ میں پڑی ہوئی تھی کہ لوگوں نے اسے دیکھ کر پولیس کو اطلاع کر دی

ابھی تک بچے کی شناخت نہیں ہو سکی اور نہ ہی یہ معلوم ہو سکا کہ اس کی موت کس طرح واقع ہوئی ہے پولیس مزید تفتیش کر رہی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں