ساہیوال۔ یو پی اے)ساہیوال عارف والا روڈ پر قصبہ خواجہ عارف کے نزدیک ویگن بے قابو ہو کر فٹ پاتھ سے ٹکرا کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور چار زخمی ہو گئے زخمی اور جان بحق ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے بتایا گیا ہے کہ یہ فیملی اپنی ذاتی ویگن میں ساہیوال سے عارف والا جا رہے تھے کہ راستے میں حادثہ پیش اگیا
حادثہ میں نثار موقع پر جان بحق ہو گیا جبکہ سرفراز عثمان حبیب وغیرہ زخمی ہو گئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ مرنے والے نثار کی لاش کو ضروری کاروائی کے بعد بار سام کے حوالے کر دیا ہے

