0

پوری دنیا کی طرح ساہیوال میں بھی ارتھ آور منایا گیا

ساہیوال (یو پی اے) پوری دنیا کی طرح ساہیوال میں بھی ارتھ آور منایا گیااس موقع پر ماحولیاتی تبدیلی کے بارے میں عوام میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے منتخب سرکاری و نجی عمارتوں کی لائیٹس رات 8:30 بجے سے 9:30 بجے تک بند رکھی گی یہ دن منانے کا مقصد پائیدار طرزِ زندگی کو فروغ دینے اور توانائی کے ذمہ دارانہ استعمال کی حوصلہ افزائی کرنا ہے

شہریوں نے اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا غیر ضروری روشنیاں بند کر دی ہمیں چاہیے کہزندگی میں ماحول دوست عادات اپنائیں واضح رہے کہ ارتھ آور عالمی سطح پر ورلڈ وائیڈ فنڈ فار نیچر (WWF) کے زیر اہتمام منایا جاتا ہے جس کا مقصد دنیا بھر میں ماحولیاتی تحفظ اور موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں