ساہیوال ( یو پی اے) حکومت پنجاب نے فوری طور پر پنجاب بھر میں عرس اور میلہ پروگرامز کینسل کر دیا ہے
یہ فیصلہ بین الاقوامی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے تاکہ لوگوں کی جان و مال کی حفاظت کی جائے اور کوئی بڑا سانحہ سے بچا جا سکے
اس سلسلے میں ساہیوال میں قصبہ کمیر میں حضرت محمد پناہ کے عرس اور میلے کی تقریبات کو بھی کینسل کر دیا گیا ہے

