0

ساہیوال، میٹرک کا امتحان دیتے ہوئے جعلی امیدوار پکڑا گیا

ساہیوال ( یو پی اے) قصبہ کمیر میں میٹرک کا امتحان دیتے ہوئے جعلی امیدوار پکڑا گیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے

بتایا گیا ہے کہ میٹرک کے سالانہ امتحانات میں انگلش کا پیپر دینے کے لیے ایک نوجوان فرح علی کمرہ امتحان میں داخل ہوا اور میٹرک کے اصل امیدوار شاہد کی جگہ امتحان دیتا ہوا پکڑا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں