ساہیوال( یو پی اے) ساہیوال کے نواحی گاؤں 12/94 ایل گلبرگ ٹاؤن میں 12 سالہ بچے سے زیادتی ، زیادتی کے بعد ملزم اسے ایک کمرے میں بند کر کے فرار ہو گیا
جو کہ ایک دن کمرے میں بند رہا پولیس نے ایک ملزم طیب اور اس کے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے بتایا گیا ہے کہ لڑکا نعمان ایک فاسٹ فوڈ ہوٹل پر کام کرتا تھا اس کے ساتھی ملزمان بھی وہاں پر کام کرتے تھے ملزمان پارٹی اسے ورغلا پھسلا کر ایک گھر میں لے گئے
جہاں پر ایک ملزم نے اس سے زبردستی زیادتی کی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے

