ساہیوال (یو پی اے) آندھی اور بارش کے باعث دیوار گرنے سے ایک بچہ شدید زخمی ہو گیا
جیسے ریسکیو 1122 کے ذریعے ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق چک 9/101 ایل تھانہ ڈیرہ رحیم کی حدود میں ایک سات سالہ بچہ ایان ولد محمد عمران اپنے گھر میں کھیل رہا تھا کہ آندھی اور بارش کے باعث گھر کی خستہ حال دیوار اچانک گر گئی دیوار گرنے سے بچے کے سر پر شدید چوٹیں آئیں
بچے کو فورا ریسکیو 1122 کے ذریعے ساہیوال ہسپتال منتقل کیا گیا

