0

ساہیوال،جی ٹی روڈ پرٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شہزاد ہلاک

ساہیوال یو پی اے)جی ٹی روڈ پر 138 نائن ایل کے قریب ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شہزاد ہلاک اور دو طالبات زخمی ہو گئی

بتایا گیا ہے کہ شہزاد ایک مدرسے سے اپنے رشتہ دار طالبات ایمان اور نتاشہ کو لے کر ہڑپہ جا رہا تھا کہ راستے میں تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں شہزاد موقع پر ہی جان بحق ہو گیا

حادثے کے بعد ٹرک ڈرائیور فرار ہو گیا پولیس اس حادثے کی تفتیش کر رہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں