ساہیوال(یو پی اے) ساہیوال بیرون لاری اڈا کے نزدیک ایک ہوٹل پر پولیس کا چھاپہ ہوٹل کے کمروں سے ایک عورت اور دو مرد کو پولیس نے پکڑ لیا جو کہ وہاں پر رنگ رنگ رلیاں منانے کے لیے آئے ہوئے تھے
پولیس کو یہ ایک مخبر نے اطلاع دی کہ اس ہوٹل میں پکڑے جانے والے مرد اور عورت کمرے بک کرا کر وہاں پر موجود ہے پولیس نے جب ہوٹل کے کمروں کی تلاشی لی تو ملزمان مشکوک حالت میں پائے گئے پولیس انہیں اپنے ہمراہ تھانے لے گئی اور ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے
ہوٹل سے پکڑے جانے والوں میں ایک عورت سمیت دو مرد معافی بی بی ‘ نصیر اور عدیل شامل ہیں

