0

جوہر ٹاؤن ساہیوال میں ایک گھر میں آتش زدگی کے نتیجے میں لڑکی جھلس گئی

ساہیوال ( یو پی اے) جوہر ٹاؤن ساہیوال میں ایک گھر میں آتش زدگی کے نتیجے میں ایک نوجوان لڑکی جھلس کر شدید زخمی ہو گئی پولیس اس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے

بتایا گیا ہے کہ ایک شخص وحید کے گھر میں آتش زدگی کا واقعہ ہوا جس سے اس کی نوجوان لڑکی جھلس کر شدید زخمی ہو گئی ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی زخمی لڑکی کو ساہیوال ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں