0

ساہیوال فوارہ چوک میں آئل ٹینکر کی دو موٹر سائیکلوں کو ٹکر

ساہیوال( یو پی اے ) ساہیوال فوارہ چوک میں آئل ٹینکر کی دو موٹر سائیکلوں کو ٹکر ایک مزدور ہلاک اور دو زخمی ہو گئے

زخمیوں کو ریسکیو ایمولینس نے ہسپتال منتقل کر دیا بتایا گیا ہے کہ ایک آئل ٹینکر جس میں پٹرول لوڈ تھا بے قابو ہو کر دو موٹرسائیکلوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار مشتاق موقع پر ہی جان بحق ہو گیا

جبکہ دوسری موٹر سائیکل پر سوار دو افراد خرم نواز اور اس کا ایک ساتھی شدید زخمی ہو گیا پولیس اس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں