0

ساہیوال جی ٹی روڈ پر سرکٹ ہاؤس کے قریب ٹرالر نے مزدہ کو ٹکر مار دی

ساہیوال( ہو پی اے ) ساہیوال جی ٹی روڈ پر سرکٹ ہاؤس کے قریب ٹرالر نے مزدہ کو ٹکر مار دی

جس کے نتیجے میں مزدا میں سوار ایک شخص جان بحق اور ایک زخمی ہو گیا حادثے کے بعد ٹریلر کے ڈرائیور حسنین کو گرفتار کر لیا گیا ہے بتایا گیا ہے کہ ایک شخص فلک شیر اپنے ایک ساتھی ریاض کے ہمراہ اوکاڑا سے ساہیوال آ رہے تھے کہ حادثہ پیش آ گیا

جس میں فلک شیر موقع پر جان بحق ہو گیا جبکہ ریاض شدید زخمی ہو گیا زخمی کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں