0

ساہیوال میں نوجوان لڑکی کے اغواء کا مقدمہ درج کر لیا گیا

ساہیوال ( یو پی اے)گلشنِ علی کالونی تھانہ غلہ منڈی ساہیوال میں نوجوان لڑکی کے اغواء کا مقدمہ درج کر لیا گیا

تفصیلات کے مطابق صابر ولد اسماعیل، سکنہ گلشنِ علی کی درخواست پر پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 717/26 بجرم دفعہ 365B درج کر لیا درخواست گزار کے مطابق اس کی بیٹی اُمِ فروا (عمر تقریباً 17 سالہ بازار گئی تھی مگر واپس نہ آئی

شبہ ہے کہ اسے نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا ہے۔ پولیس مزید تفتیش میں مصروف ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں